ا مریکی صدارت انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ہفتے اپنی حریف ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن پر امریکی ووٹرون کے نزدیک برتری حاصل کر لی ہے۔
رائٹر/ایپسوس کی رائے شماری
یہی کہتی ہے۔
اس رائے شماری کے اعدادو شمار میں نہ صرف محترمہ کلنٹن کی سبقت کو تقریباً نصف کر دیا گیا ہے بلکہ وہ یہ بھی دکھاتے ہیں کہ ٹرمپ کے اس استدلال کی ان کی پارٹی کے ممبروں میں زبردست باز گشت ہے کہ 8 نومبر کے الیکشن ان کے خلاف بدعنوانی کا نتیجہ ہوگا